عمران خان نے اڈیالہ جیل میں برطانیہ میں موجود اپنے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس پر بیٹے دوران گفتگو جذباتی ہوگئے۔واٹس ایپ ٹیلی فون کال تیس منٹ جاری رہی ، ٹیلی فون کال ساڑھے چار بجے سے پانچ بجے تک کی گئی جبکہ ٹیلیفون خصوصی عدالت کے جج کے حکم سے کرائی گئی ، دونوں بیٹوں قاسم اور سلمان نے عمران خان سے گفتگو کی اور اس دوران بیٹے گرفتار والد سے گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے جبکہ عمران خان نے مسکراتے ہوئے انہیں تسلی دیتے رہے ۔
پاکستان
عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ ، بچے جذباتی ہوئے تو کپتان نے کیا کہا۔۔۔؟
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 644 Views
- 1 سال ago