پاکستان خاص خبریں

عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہایکورٹ میں شروع

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہایکورٹ میں شروع ہو گئی ہے عدالت نے عمران خان کے وکیل حامد خان کو اپنے دلائل شروع کرنے کی ہدایئت کی ہے عمران خان کے وکیل حامد خان روسٹرم پر آگئے اور دلائلدینا شروع کر دیئے ہیں انھوں نے دلائل کے اغاز پر کہا کہ ہم نے عمران خان کی جانب سے نیا جواب جمع کرایا ہے،قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ڈپٹی کمشنر کو ہدائت چیف جسٹس نے ڈپٹی کمشنر کو ہدائیت کیی کہ توہین عدالت کیس میں عمران خان کی پیشی کے دوران سیکورٹی انتظامات سے عام لوگوں کو زیادہ پریشان نہ کیا جائے ہائی کورٹ کے اطراف گردونواح میں دکانیں اور دفاتر زبردستی بند نہ کروائی جائیں اس سے پہلے جب عمران خان عدالت پہنچے تو حفاظتی انتظامات کو دیکھ کر عمران خان نے کہا کہ ایسی سیکیورٹی لگی ہوئی ہے جیسا کہ کلبھوشن کا کیس ہوعمران خان کی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ساری باتوں کا جواب دونگا مگر کورٹ کی پیشی کے بعد اس موقع پر انھوں نے کہا کہمجھے سمجھ نہیں آ رہی اتنا خوف کیا ہے،رات میچ دیکھنے کیلئے وقت نہیں تھا مجھے تو آج آتے آتے بھی پندرہ منٹ لگ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri