بجلی بلوں میں اضافے کے باعث شدید عوامی احتجاج اور عوامی مظاہروں سے گھبرا کے آئیسکو نے سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کر دی۔
آئیسکو نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے راولپنڈی آفس کے لئے سیکورٹی مانگ لی، اگست کے بجلی کے بلوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، آئیسکو کے مختلف دفاتر کے باہر عوام احتجاج کر رہے ہیں، اس صورتحال کے باعث امن و امان کا مسئلہ پیش آسکتا ہے، ملازمین کے تحفظ کے لئے راولپنڈی آفس کے باہر پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں۔.
علاقائی
عوامی احتجاج سے گھبرا کر آئیسکو نے اضافی سیکورٹی مانگ لی
- by Daily Pakistan
- اگست 24, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 798 Views
- 2 سال ago