پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ ایشیا کپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ ہانگ کانگ کے خلاف جمعہ کو دبئی میں کھیلے گا۔انھیں ڈاکٹرز نے اگلے میچ کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دیا ہے واضح ہو کہ نسیم شاہ کو بھارت کے خلاف میچ میں سخت گرمی کی وجہ سے اوورز مکمل کروانے کے بعد لنگڑاتے ہوئے میدان سے باہر جاتے دیکھا گیا تھا جس پر انکا مکمل ظبی معائینہ کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق نسیم شاہ کو گرمی اور ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے کریمپس پڑگئے تھے جو عموماً ایسے موسم میں ہوجاتا ہے۔
کھیل
فاسٹ بالر نسیم شاہ کو ڈاکٹرز نے فٹ قرار دے دیا۔
- by Daily Pakistan
- اگست 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 538 Views
- 2 سال ago