خاص خبریں علاقائی

فیڈرل بورڈ  نے انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

تعلیمی بوڑد

فیڈرل بورڈ  نے انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے یومینٹیز گروپ میں پہلی پوزیشن 1018 نمبر حاصل کرکے اسلام آباد ماڈل کالج کی فائزہ یونس نے حاصل کی دوسری پوزیشن 991 نمبرز لیکر ایمان اور 989 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن دو طالبات مابین گل اور انسہ بی بی نے حاصل کی پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن 1081 نمبرز لیکر توبہ عبد الباسط نے حاصل کی 1077 نمبرز لیکر مناہل راشد نے دوسری جبکہ 1076 نمبرز لیکر ایمان صفدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی پری انجئرنگ گروپ میں پہلی پوزیشن 1071 نمبرز لیکر ہدی نور احمد نے حاصل کی 1070 نمبرز لیکر دوسری پوزیشن دو سٹوڈنٹس عبدالرحمان میمن اور امل کاشف کے نام رہی 1068 نمبرز لیکر صائم احمد کی جانب سے تیسری پوزیشن حاصل کی گئی سائنس جنرل گروپ میں اقراء محمود نے 1061 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی عائشہ حسین نے 1056 نمبرز لیکر دوسری اور راو محمد حارث نے 1054 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri