قومی ہاکی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جسکے مطابق پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپئن کلیم اللہ خان ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں اولمپئن ناصر علی، اولمپئن رحیم خان، لئیق لاشاری انٹرنیشنل اور اولمپئن شکیل عباسی شامل ہیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرنے منظوری دیدی ہے
خاص خبریں
کھیل
قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، اولمپئن کلیم اللہ چیئرمین مقرر
- by Daily Pakistan
- ستمبر 9, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 630 Views
- 2 سال ago