کھیل

لیجنڈ منظور جونیئر کا تعزیتی ریفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا

دنیائے ہاکی میں شاندار پرفارمینس سے اپنا اور پاکستان کا نام روشن کرنے والے مرحوم لیجنڈ منظور جونیئر کا تعزیتی ریفرنس آج اسلام آباد میں منعقد

دنیائے ہاکی میں شاندار پرفارمینس سے اپنا اور پاکستان کا نام روشن کرنے والے مرحوم لیجنڈ منظور جونیئر کا تعزیتی ریفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے معروف اولمپئن شہناز شیخ صدارت کریں گے جبکہ سابق اولمپیئن سلیم شیروانی ، معروف سٹار شہباز سینئر ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ آصف زمان ، سابق ڈی جی بریگیڈیئر عارف صدیقی ،پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور کھیلوں کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی کی شخصیات شرکت کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے