پاکستان میں آنے والے سیلاب کے بعد متاژرین سیلاب کی فوری بحالی کے لیئے متحدہ عرب امارات میدان میں آگیا مملکت کے نائیب صدر نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 50 ملین درہم کی فوری امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے مطابق یہ امداد محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشی ایٹوز، ورلڈ فوڈ پروگرام اور محمد بن راشد المکتوم ہیومینٹیرین اینڈ چیریٹی اسٹیبلشمنٹ کے تعاون سےدی جائے گی
پاکستان
خاص خبریں
متحدہ عرب امارات کی جانب سے متاثرین سیلاب کے لیئے 50 ملین درہم کی فوری امداد کا اعلان
- by Daily Pakistan
- ستمبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 635 Views
- 2 سال ago