پاکستان

مخصوص نشستیں کیس: وکیل کے مسز ہلالی کہنے پر جسٹس مسرت ہلالی کا شدید ردِعمل

مخصوص نشستیں کیس: وکیل کے مسز ہلالی کہنے پر جسٹس مسرت ہلالی کا شدید ردِعمل

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے دوران وکیل مخدوم علی خان نے جسٹس مسرت ہلالی کو مسز ہلالی کہہ دیا۔
جسٹس مسرت ہلالی نے مخدوم علی خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مخدوم صاحب میں مسز نہیں ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے نام کے ساتھ میرے والد کا نام ہے لہذا مجھے آپ کی بات بہت بری لگی۔
وکیل مخدوم علی خان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آپ درست فرما رہی ہیں میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے