ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔جمعہ کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، شمالی پنجاب ، گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔اسلام آباد: اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم شام/رات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم گرم اور خشک رہے گا۔ تا ہم دیر، سوات، چترال، ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور کرم میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔پنجاب: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔اس دوران مری ، گلیات ،راولپنڈی ،سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔
بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم تھر پارکر، بدین، عمر کوٹ ، میر پور خاص اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم بگروٹ، بابو سر 03 اور گڑھی دوپٹہ میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نور پور تھل41، نو کنڈی اورجوہر آباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 24/ 36
لاہور 29/ 36
کراچی 27/ 32
پشاور 25/ 37
کوئٹہ 14/ 33
گلگت 16/ 33
اسکردو 12/ 29
مظفر آباد 22/ 37
مری 16/ 22
فیصل آباد 27/ 39
ملتان 26/ 37
سری نگر 17/ 31
جموں 26/ 36
لہہ 10/ 25
پلوامہ 15/ 30
اننت ناگ 14/ 30
شوپیاں 16/ 31
بارہ مولہ 15/ 29
موسم
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- by Daily Pakistan
- ستمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 984 Views
- 2 سال ago