ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، شمالی ومشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔نوکنڈی 48 لاہور ، بہاﺅلپور ، نوابشاہ میں 42 کوئٹة ، ملتان چکوال ، مظفر آباد میں 41 اور کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
موسم
ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- by Daily Pakistan
- جون 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 397 Views
- 1 سال ago