صحت

منصوعی ذہانت کے استعمال سے ہزاروں ا فراد کو معذوری سے بچالیا گیا

ZAHANAT

لندن:ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے ہسپتالوں میں مصنوعی ذہانت کے ایک سافٹ ویئر کے استعمال سے ہزاروں مریضوں کو فالج کے سبب ہونے والی مستقل معذوری سے بچایا گیا ہے۔برینومکس ای سٹروک سسٹم ٹیکنالوجی سے کیے جانے و رالے فالج کے ابتدائی مرحلے کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ یہ نظام معاملے کی تشخیص اور علاج کے درمیان وقت جو کہ انتہائی حساس ہو تا ہے کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے۔اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے برطانیہ میں موجد پانچ اسٹروک نیٹورکس کے ذریعے ایک لاکھ گیارہ ہزار سے زائد مشتبہ فالج کے مریض مستفید ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri