علاقائی

میانوالی میں مختلف حادثات میں دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

میانوالی میں مختلف حادثات میں دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے داؤدخیل میں ریلوے چوکی کےنزدیک موٹر سائیکل سوار اٹھارہ سالہ حافظ نعمان ٹریکٹر ٹرالی کےساتھ ٹکرانےسےجابحق ھوگیا جبکہ زبیر نامی نوجوان سمیت دو افراد زخمی ھوگئے۔ادھر حافظ والا کےنزدیک عبدالقادد نامی پشتون نوجوان ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر جاںبق ھوگیا۔ پولیس نے ان واقعات کی رپورٹ درج کر لی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے