جرائم خاص خبریں

نیو ٹاؤن پولیس نے 3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا

نیو ٹاؤن پولیس نے ایک کاروائی کرتے ہوے 3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار,کر لیا ہے جسکے قبضہ سے مسروقہ05 موٹر

نیو ٹاؤن پولیس نے ایک کاروائی کرتے ہوے 3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار,کر لیا ہے جسکے قبضہ سے مسروقہ05 موٹر سائیکل برآمد کر لیئے گرفتارملزمان میں محمد حسن زوہیب احمد اور محمد ھارون افضل شامل ہیں,ایس پی راول ڈویثرن بابر جاوید جوئیہ نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائےگا منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جسے یقینی بنایاجارہاہے,

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri