بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

نیو ٹاؤن پولیس نے 3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتارکر لیا

Wednesday, 9 November, 2022

نیو ٹاؤن پولیس نے ایک کاروائی کرتے ہوے 3 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار,کر لیا ہے جسکے قبضہ سے مسروقہ05 موٹر سائیکل برآمد کر لیئے گرفتارملزمان میں محمد حسن زوہیب احمد اور محمد ھارون افضل شامل ہیں,ایس پی راول ڈویثرن بابر جاوید جوئیہ نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائےگا منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جسے یقینی بنایاجارہاہے,

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *