وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں انھیں
٭ دوحہ کے ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم سیف ال سلیطیی نے رخصت کیا قطر سے روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کا اہم دورہ مکمل کرکے آج پاکستان واپس جارہے ہیں، دورہ قطر کے دو اہم پہلو قابل ذکر ہیں، پاکستان اور قطر مستقبل کے بارے میں واضح وژن رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تیزی سے بدلتی دنیا میں نئے مواقع سامنے آرہے ہیں اس لیے دونوں ممالک تعلقات کے لیے معاشی تعاون کو مرکزی حیثیت دینےکی ضرورت سے آگاہ ہیں
دنیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ
- by Daily Pakistan
- اگست 25, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1324 Views
- 2 سال ago