پاکستان

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2 اہم ٹیکس تجاوی مسترد کردیں

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2 اہم ٹیکس تجاوی مسترد کردیں

وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی دو اہم ٹیکس تجاویز کو مسترد کر دیا۔ دی گئی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دو ٹیکس تجاویز سے اربوں روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی تجاویز مسترد کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو متبادل تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حالیہ مذاکرات میں پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجاویز دی تھیں۔یاد رہے کہ حکومت نے مارچ 2022 سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس معطل کردیا ہے، وفاقی حکومت پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 2 روپے 20 پیسے وصول کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri