وزیر اعظم محمد شہباز شریف صوبہ سندھ میں سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈجی اور ٹھری میر واہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے اور متاثرین کی مدد اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے سکھر پہنچ گئے ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر براۓ آبی وسائل سیدخورشیداحمد شاہ اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بیگم نصرت بھٹو ائیر پورٹ سکھر پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کوسکھر کی ضلعی انتظامیہ اور PDMA کے نمائندے سیلاب متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاموں پر بریفنگ دی
خاص خبریں
وزیر اعظم محمد شہباز شریف صوبہ سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کے لیئے سکھر پہنچ گئے
- by Daily Pakistan
- اگست 26, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1580 Views
- 2 سال ago