وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ اسٹارٹ اپس کی مجموعی حیثیت 2027 تک 20 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی راہ ہموار کردی ہےپاکستانی اسٹارٹ اپس کی اس وقت مجموعی حیثیت ساڑھے 3 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے عالمی وینچرز اور اینجلز کی اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے یہ بات انھوں نے
دبئی میں منعقدہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سجائے گئے پاکستان پویلین کے افتتاح کے موقع پر کہی دبئی میں منعقدہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں 53 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت کر رہی ہیں سید امین الحق کی ہواوے، سمیت عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے وفود، کامیاب ترین اسٹارٹ اپس سے ملاقاتیں کی ہین اگنائٹ اور ہواوے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب مین سید امین الحق بحیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئے
پاکستان
سا ئنس و ٹیکنالوجی
پاکستانی اسٹارٹ اپس کی اس وقت مجموعی حیثیت ساڑھے 3 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے سید امین الحق
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 12, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1984 Views
- 3 سال ago

