انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221 روپے سے بھی تجاوز کرگیا،انٹربینک میں فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 220.68 سے بڑھ کر 221.50 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/iv8eDvnLTx pic.twitter.com/IhLUnrCwfg
— SBP (@StateBank_Pak) October 27, 2022
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال پر روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے اور طلب پر روپے پر دباو دیکھا جارہا ہےَ۔