شارجہ میں پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران افغان تماشیوں کی جانب سے کی جانے والی ہلڑ بازی اور ان پر کیئے جانے والے حملوإں پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ مختلف اجلاسوں میں معاملے کو اٹھائے گا۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعلقہ حکام کو لکھے گئے خط میں کہا جائے گا کہ پاکستان کے میچز میں ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچز میں حالیہ برسوں میں ہنگامہ آرائی کے واقعات ہوئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کا افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ 2019 میں لیڈز میں بھی ہنگامہ آرائی ہوئی، دبئی میں گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی افغانستان کے خلاف میچ میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے
خاص خبریں
کھیل
پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران ہلڑ بازی پرپی سی بی کا سخت الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 8, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 594 Views
- 2 سال ago