جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف احتجاج کی کال موخر کر دے۔ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس پوری قوم کے لیے اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ تسلیم کرے۔15 اکتوبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت تقسیم، تاخیر کی کوشش جاری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ملک کے خلاف ہے۔پاکستانی عوام چین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔جماعت اسلامی کے نائب امیر نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مسئلہ کشمیر پر قومی کانفرنس کا انعقاد کریں۔
پاکستان
پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کرے ، لیاقت بلوچ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 53 Views
- 4 ہفتے ago