چئیرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد لغاری نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ہلال احمر کی خدمات کو سراہا ۔وزیر اعظم نے چئیرمین ہلال احمر کو دورہ آزاد کشمیر کی دعوت دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آزاد کشمیر میں صحت ، مہاجر ین کی فلاح و بہبود ، ایل او سی متاثرین سمیت کئی امور میں ہلال احمر کے کردار کی اشد ضرورت ہے ۔ وہلال احمر آزاد کشمیر میں اپنے فلاحی منصوبوں کا دائرہ کار وسیع کرے
پاکستان
خاص خبریں
چئیرمین ہلال احمر پاکستان کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- جنوری 22, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 475 Views
- 2 سال ago