ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے عدالتی حکم پر خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا کردیے گئے۔رہا کیے گئے قیدیوں میں پی ٹی آئی کے 2 ایم پی ایز انور زیب اور لیاقت خان بھی شامل ہیں، رہا قیدیوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔رہائی پانے والوں میں ریسیکیو 1122 کے 46، پولیس کے 25 اور بلدیہ کے 13 اہلکار شامل ہیں۔ان افراد کو اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب پولیس وین پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان
ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبر پختونخوا کے 86 قیدی رہا
- by Daily Pakistan
- نومبر 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 62 Views
- 2 مہینے ago