عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے زیر اہتمام پختون کلچر ڈے آج کراچی میں سی ویو پر منایا جائے گا۔ اے این پی کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی صدر سینیٹر امل ولی خان آج رات 8 بجے سی ویو پر ثقافتی پروگرام کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ امل ولی خان شام کو کراچی ایئرپورٹ سے شاہراہ فیصل سی ویو کے راستے استقبالیہ جلوس میں پہنچیں گے۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان
کراچی، پختون کلچر ڈے کے حوالے سے کلچرل پروگرام آج ہوگا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 101 Views
- 3 ہفتے ago