سٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور کو معطل کر دیا گیا۔سٹی کورٹ کے داخلی دروازے وکلا نے بند کر دیے۔پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔ہڑتال کے باعث جیل سے قیدیوں کو بھی پیشی کے لیے سٹی کورٹ نہیں لایا گیا۔
پاکستان
کراچی ، سٹی کورٹ میں ہڑتال کے باعث عدالتی امور معطل
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 213 Views
- 2 سال ago

