پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار حسن احمد نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق پوچھے گئے سوال پر تفصیلی جواب دیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ سنیتا مارشل اور حسن احمد نے 2008 میں شادی کی تھی، اس خوبصورت اور کامیاب جوڑی کے دو بچے ہیں۔حسن احمد اور سنیتا مارشل نے گفتگو کے دوران اپنے مختلف مذاہب، بین المذاہب شادی اور بچوں کے ماضی سے متعلق بات کی۔اداکار حسن احمد کا کہنا تھا کہ میرے بچے دینِ اسلام کے ہی پیروکار بنیں گے، میرا نہیں خیال کہ میرے بچے مسیحیت اختیار کریں گے۔
انٹرٹینمنٹ
ہمارے بچے دین اسلام ہی اپنائینگے ، مذہب سے متعلق سوال پر حسن احمد اور سنیتا مارشل کا جواب
- by Daily Pakistan
- جولائی 10, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 334 Views
- 7 مہینے ago