پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک میں شرافت اور ووٹ کی تکریم کو قائم کرنا ہے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فریب پر مبنی جبر کے اس نظام کے خلاف جدوجہد کرنی ہے، ہم اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں آگے بڑھنا ہے، پیچھے نہیں ہٹنا، ہم نے مل کر جنگ لڑنی ہے۔
پاکستان
ہم نے شرافت اور ووٹ کی تکریم قائم کرنا ہے: سلمان اکرم راجہ
- by Daily Pakistan
- اگست 20, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 32 Views
- 2 دن ago
