نیودہلی :یہود و ہندود گٹھ جوڑ، مسلم نسل کشی پر انتہاپسند مودی کو اسرائیل نواز پالیسی پر کڑی تنقید کا سامنا، انسانیت کے قاتل بھارت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ مکروہ کردار نے خطہ کو ایک بار پھرجنگ میں دھکیل دیااسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط تائید نے بھارت کی نام نہاد غیر جانبداری کے جھوٹے دعوؤں کا پول کھول دیا بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے مودی کے گزشتہ ہفتے اسرائیلی دورے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا عالمی جریدہ بلومبرگ کے مطابق بھارتی اپوزیشن کا کہنا تھا کہ؛مودی کے دورے نے ایران پر فضائی حملوں کی تائید کا تاثر دے کر خطہ میں بحران کو جنم دیا ایران پر حملوں پر مودی کا ردِعمل بھارت کی اقدار اور مفادات سے غداری ہے، ترجمان کانگریسایران میں بڑھتا ہوا بحران بھارتی معیشت کیلئے غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہا ہے، بلومبرگعالمی جریدہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلم اکثریتی خطہ پر بھارت کی جارحانہ تشدد کی تصدیق بھی کیایران پر حملہ سے بھارت کو تیل کی قیمتوں اور تجارتی خسارے میں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، بلومبرگعالمی ماہرین کے مطابق؛بھارتی وزیرِ اعظم کی اسرائیل کی تائید ثابت کرتی ہے کہ بھارت کسی ملک کے ساتھ مخلص نہیںمودی کا دوغلا رویہ اسرائیلی خوش فہمی کو بھی جلد ہی بھیانک حقیقت کا منہ دکھا دے گا، عالمی ماہرینیہود و ہنود انتہا پسند گٹھ جوڑ اور طاقت کے بے دریغ استعمال نے خطہ کو جنگ میں دھکیل دیا ہے
خاص خبریں
یہود و ہندود گٹھ جوڑ، مسلم نسل کشی پر انتہاپسند مودی کو اسرائیل نواز پالیسی پر کڑی تنقید کا سامنا
- by Daily Pakistan
- مارچ 2, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 14 Views
- 5 گھنٹے ago

