کالم

آئی جی پنجاب عثمان انور کے تاریخی کارنامے

سہولیات اور وسائل سے آراستہ کرکے اسٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جارہا ہے۔ آئی جی پنجاب کی کاوشوں سے جدید انفراسٹرکچر اور وسائل کی فراہمی سے شہریوں کو سروس ڈلیوری کا عمل مزید تیز ہوگا۔ خصوصا ڈرائیونگ لائسنسنگ کا عمل مزید آسان بنانے ڈرائیونگ لائسنس حصول کیلئے آنے والے شہریوں کو میرٹ کے مطابق ہر ممکن سہولت مہیا کی جارہی ہیں۔اسی طرح تھانوں میں پولیس کلچر کی بہتری کے لیے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ پولیس کا رویہ بدلنے کیلئے اور پولیس کو عوام دوست بنانے کیلئے جس طرح آئی جی پنجاب ۔ کردار ادا کررہے ہیں اس سے کچھ بہتر حالات ہوتے ہوئے دیکھائی دے رہے سپیشل آئی پنجاب کے دور میں۔ کانسٹیبل سے لیکر ایس پیزکی سطح تک پروموشن بورڈ کے مسلسل اجلاس منعقد ہوئے اور پولیس ملازمین کی جس تیزی سے ترقیاں ہوئی ہیں اسکی مثال ماضی میں نہیں ملتی سالوں سے پولیس ملازمین کی ترقیاں سوالیہ نشان۔ تھیں پولیس کی حالیہ ترقیوں سے فورس کے اندر جذبہ پیدا ہوا ہے فرض کی راہ میں سینوں پر گولیاں کھانے والے اوربازو، ٹانگ اور دیگر اعضا کی قربانی دینے والے بہادر غازی افسران وا ہلکار محکمہ پولیس کے ہیروز ہیں۔ انکی حوصلہ۔ افزائی اور محکمہ پولیس میں غازی سسٹم شروع کرنے پر پر آئی جی پنجاب۔ کے اقدامات کو سراہا جارہا ہے ان بہادر افسران و جوانوں کی بے مثال خدمات، بلند عزم و ہمت اور حوصلے کا نعم البدل کوئی چیز نہیں ہوسکتی، محکمہ پولیس اپنے ان بہادر بیٹوں کے بہترین علاج اور جلد از جلد بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ غازی افسران و اہلکاروں کے نام سنٹرل پولیس آفس کی غازی وال پر کندہ کئے جا رہے ہیں، غازی پیکج کی سہولیات دی جارہی ہیں، ان افسران و اہلکاروں کی عزت و تکریم اور حوصلہ افزائی کیلئے مزید اقدامات جاری ہیں کچہ آپریشن سمیت دہشتگردی کی بات کی جائے تو ڈیرہ غازی خان میانوالی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر آئی جی پنجاب فوری خود موقع پر پہنچے اور مقابلوں میں حصہ لینے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی اسی طرح آئی جی پنجاب اپنے آفس میں کانسٹیبل سے لیکر باقی افسران کو طلب کرکے انکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جس سے فورس کا مورال بلند ہوتا ہے یعینن آئی جی عثمان انور کے دور میں پولیس کی فلاح اور جرائم کی روک تھام میں بہت فرق پڑا ہے پولیس فورس میں آئی جی پنجاب کو اچھے نام سے یاد کیا جاتا ہے پنجاب کی تاریخ میں ڈاکٹر عثمان انور جیسا آئی جی کبھی نہیں آئےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے