اداریہ کالم

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا

ہندوستان نے پہلگام میں ایک مہلک حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ہے، جس میں 26سیاح ہلاک اور 17زخمی ہو گئے تھے۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے بدھ کو میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ کو حملے کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔انہوں نے سوالات اٹھانے […]

Read More
کالم

پہلگام حملہ اوربھارتی من گھڑت الزام تراشیاں!

وطن عزیز پاکستان پرمن گھڑت الزام تراشیاں بھارت کی پرانی روایت ہے جوہائبرڈوارسکرپٹ کاحصہ ہے اوربھارت میں جب بھی انتخابات قریب ہوتے ہیں پاکستان کوبدنام کرنااورعوام کی توجہ ہٹاکرانتخابات چوری کرنااِن کاپُراناحربہ ہے ۔ گزشتہ روزہونیوالے پہلگام حملے کاالزام بھی ایک دفعہ پھرہندوستان نے پاکستان پرلگادیاہے جوکہ نہ صرف من گھڑت ہے بلکہ پاکستان کیخلاف […]

Read More
کالم

پہلگام حملہ، کشمیریوں کو بدنام کرنے کی سازش

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد سری نگر کے رہائشی بھارتی فوج پر برس پڑے اور پہلگام حملے کو حکومت، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے آزادانہ و تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ کر ڈالا۔بھارت کی 7 لاکھ فوج کی موجودگی میں حملہ کیسے ہوا؟ سیکیورٹی کہاں تھی؟ امیت شاہ […]

Read More
کالم

دہشت کی علامت کالا پانی

”کالا پانی‘ ‘ کا نام ذہن میں آتے ہی ایک خوفناک عقوبت گاہ کا تصور دل و دماغ پر حاوی ہونے لگتاہے جس کی درجنوں کہی ان کہی کہانیاں مشہور ہیں اس کی دہشت کا سحر آج بھی قائم ہےِ متحدہ ہندوستان کی تاریخ آزادی میں ’کالا پانی‘ کی بڑی اہمیت رہی ہے یہ ان […]

Read More
کالم

کچھ ہونے والا ہے

کسی بھی واقعے کا الزام پاکستان پر ڈال دینا ہندوستان کی پرانی روایت ہے۔ پہلگام میں سیاحوں کا قتل ہو یا سمجھوتہ ایکسپریس جیسے دل دہلا دینے والے سانحات، بھارت نے ہمیشہ بغیر کسی ثبوت کے انگلی پاکستان پر اٹھائی۔ یہ وہی طریقہ کار ہے جسے دنیا فالس فلیگ آپریشن کے نام سے جانتی ہے […]

Read More
کالم

دھرنے اور حکومتی خاموشی

لاہور پاکستان کا دل ہے اور لاہور کا دل مال روڈ ہے جہاں گورنر ہاﺅس ، وزیر اعلی ہاﺅس ،پنجاب اسمبلی ،ہائیکورٹ ،اسٹیٹ بنک ،واپڈا ہاﺅس،چڑیا گھر، فائیو سٹار ہوٹلز ،الحمرا آرٹ کونسل سمیت بے شمار اہم مقامات ہیں ہیں اور یہ تاریخی مال روڈ گذشتہ 17 روز سے بند ہے اسی طرح لاہور کی […]

Read More
اداریہ کالم

پاک ترکیہ دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا عزم

ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ملک میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کےلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی۔وزیراعظم شہباز شریف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی کے دارالحکومت پہنچے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا دورہ ترکیہ!

پاکستان اورخصوصاًہندوستان کے مُسلمانوں کی ترکیہ کیساتھ محبت،عقیدت اور دوستی کی تاریخ صدیوں پرمحیط ہے۔پاکستان پرجب بھی کٹھن وقت آیاترک قوم اور حکومت نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی قوم کواپنا بھائی اور دوست سمجھ کربھرپور ساتھ دیااِسی طرح ترکیہ پربھی جب بھی کوئی امتحان آیاپاکستانی قوم ،حکومت پاکستان نے ہمیشہ بھائی ہونے کا حق اداکیا۔گزشتہ […]

Read More
کالم

مسلمانوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بل منظور

بھارت میں وقف ترمیمی بل لوک سبھا (قومی اسمبلی) میں 12 گھنٹے بحث کے بعد منظور کرلیا گیا۔ کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے اس بل کو آئین پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مودی حکومت ملک کو کھائی میں گھسیٹ رہی اور آئین کو بھی برباد کررہی ہے۔رکنِ پارلیمان اسد الدین […]

Read More
کالم

بیروزگاری بڑامسئلہ

روزگار کی کمی کی وجہ سے ملک میں غربت کی شرح بھی سات فیصد مزیدبڑھ گئی ہے،23-2024میں پاکستان اکنامک سروے میں سامنے آیاتھاکہ پاکستان میں تقریباً 45 لاکھ افراد بے روزگار ہیں جن میں 15 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ 11.1 فیصد تھی۔بڑھتی آبادی کے […]

Read More