آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کریں گے وزیراعظم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آج ظہرانہ بھی دیں گے جنرل قمر جاوید باجوہ کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رے ہیں انھوں نےفوجی کیریئر کا آغاز 16 بلوچ ریجمنٹ سے اکتوبر 1980ء میں کیا تھا۔ وہ کینیڈا اور امریکا کے دفاعی کالج اور یونیورسٹیوں سے پڑھ چکے ہیں۔ وہ کوئٹہ میں انفرینٹری اسکول میں انسٹریکٹر کے طور پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی کمانڈ سنبھال چکے ہیں جنرلباجوہ کے خاندان کا تعلق گکھڑ منڈی گوجرانوالہ سے ہے۔ انہوں نےکینیڈین آرمی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج، نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان سے تعلیم حاصل کی۔
دلچسپ اور عجیب
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کریں گے
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 728 Views
- 2 سال ago