آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سمندر میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہوگئے جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا۔ مرنے والوں میں پائلٹ، ایک ڈینش اور ایک سوئس سیاح شامل ہے۔ حادثہ روٹنیسٹ جزیرے پر پیش آیا۔
دنیا
آسٹریلیا، یورپی سیاحوں کو لیجانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 8, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 206 Views
- 1 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
