بین الاقوامی سمگلرز اور منشیات فروشوں کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن خفیہ اطلاع تھی کہ منشیات کے بین الاقوامی اسمگلرز مختلف شہروں سے نت نئے طریقے سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے جارہے ہیں۔مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز کے ذریعے غُباروں کے زریعہ منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام۔شاہراہ فیصل کراچی پر نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس برآمد۔جبکہ اسلام آباد میں بھی نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے 723 گرام آئس برآمد۔دینہ میں واقع نجی کوریئر آفس میں لندن کے لئے بُک کئے گئے پارسل سے 390 گرام ہیروئین برآمد۔برآمدشدہ ہیروئین ویسٹ بیلٹ میں چھپائی گئ تھی۔جی ٹی روڈ پر مریدکے کے قریب ٹرک سے 56 کلو 400 گرام چرس اور 26 کلو 400 گرام افیون برآمد۔خیبر کے رہائشی 2 ملزمان گرفتار مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔
جرائم
آسٹریلیا بھیجے جانیوالے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس برآمد
- by Daily Pakistan
- جنوری 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 873 Views
- 2 سال ago