خاص خبریں

آصف زرداری پشاور پہنچ گئے ، پارٹی کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقات متوقع

آصف زرداری پشاور پہنچ گئے ، پارٹی کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقات متوقع

سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے ۔شریک چیئرمین پی پی زرداری پشاور پہنچے ، انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے ملاقات کی دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں پی پی کے صوبائی رہنما بھی موجود تھے۔زرداری پارٹی رہنما کے بیٹے کی شادی کی تقریب کیلئے پشاور پہنچے ۔سابق صدر کی پی پی کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے