پاکستان

آصف زرداری کا طبی معائنہ، بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ

ن لیگ نے بندوبست کیا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، شکایت بھی اسی سے ہے، بلاول

کراچی: آصف زرداری کے دبئی میں طبی معائنہ کیلیے بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور بھی اچانک دبئی روانہ ہوگئیں، ان کے ہمراہ سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال بھی تھے، دونوں رہنما نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے