آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جارہے ہیں ، فیصل کریم کنڈی ۔تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری بار صدر بننے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں ندیم افضل چن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری کو 400 سے زائد ووٹ ملیں گے، چارٹر آف اکانومی اور مفاہمت کے لیے کردار ادا کریں گے۔ہم صدارتی انتخابات کے لیے فرنٹ گراو¿نڈ سے رابطہ کر رہے ہیں، پس منظر سے نہیں، ہم ایم کیو ایم سے بھی بات کر رہے ہیں، ایم کیو ایم کی اپنی رابطہ کمیٹی تھی اور ان کا فیصلہ ہوا۔ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
پاکستان
آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جارہے ہیں ، فیصل کریم کنڈی
- by Daily Pakistan
- مارچ 7, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 475 Views
- 9 مہینے ago