پاکستان جرائم

آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ملتوی

آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ملتوی

کراچی کی مقامی عدالت میں ٹینکر جلانیکے مقدمے میں نامزد چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔آفاق احمد سرجانی ٹان تھانے میں درج مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔پولیس نے ڈمپرز نذرِ آتش کرنے کے مقدمات میں آفاق احمد کو گرفتار کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے