ترکیہ کی پولیس نے استنبول دھماکوں کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔
ملزم کا تعلق کردش دہشت گرد تنظیم سے ہے، اکیس مشتبہ افراد بھی زیرحراست ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 81 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ترکیہ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پاکستان
دنیا
استنبول دھماکوں کا مرکزی ملزم گرفتار
- by Daily Pakistan
- نومبر 14, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 529 Views
- 2 سال ago