ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔استور میں بر ف باری کی وجہ سے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں میدانی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
پاکستان
استور میں برفباری سے زمینی رابطہ منقطع
- by Daily Pakistan
- مارچ 15, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 94 Views
- 2 مہینے ago