اسحئق ڈار کی وطن واپسی کے ساتھ ہی ڈالر کی شرح اڑان میں کمی واقع ہو گئی امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپےکا ہوگیا گزشتہ دو روز کے دوران ڈالر 5 روپے 71 پیسےسستا ہوا ہے گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 2 روپے 63 پیسےکمی کے بعد 237 روپے 2 پیسے پر بند ہوا تھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج سرمایہ کاری کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے
معیشت و تجارت
اسحئق ڈار کی وطن واپسی کے ساتھ ہی ڈالر کی شرح اڑان میں کمی واقع ہو گئی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 619 Views
- 2 سال ago
