پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آبادانتظامیہ نے ان کے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا گھر میں میری بزرگ والدہ ، ہمشیرہ اور فیملی رہتی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چلیں یہ بھی کرلیں حقیقی آزاد ی کیلئے قربانی تو دینی پڑیگی۔ کارروائی تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حصہ ہے دوسری جانب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھر میں علی نواز کے بوڑھی ماں اور ان کی بہن رہتی ہیںعمران خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت کو کم از کم اللہ کے عضب سے ڈرنا چاہیے ۔
پاکستان
اسلام آباد انتظامیہ نے علی نواز اعوان کے گھر کا ایک حصہ گرادیا ، پی ٹی آئی
- by Daily Pakistan
- مئی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 936 Views
- 2 سال ago
