پاکستان

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ملک کے مختلف علاقوں پشاور، کوہاٹ، دیربالا، چترال، باجوڑ، مہمند، مالاکنڈ، شمالی وزیرستان اور پارا چنار جب کہ سوات، ہنگو، لوئر دیر، چارسدہ، اپر دیر، مانسہرہ، نوشہرہ، صوابی اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے بھی محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے