پاکستان

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ہے۔اسلام آباد سے ملحقہ جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال کردی گئی ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند ہے۔ذرائع کے مطابق میٹرو بس سروس ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر بند کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے