اے این ایف کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 61 عدد ہیروئین بھرے کیپسول برآمد کر لیئے گئے محمد اصغر نامی جہلم کا رہائشی ملزم گرفتار اسلام آباد ایف ٹین مرکز میں واقع نجی کوریئر آفس میں ناروے کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے آئس برآمد 720 گرام آئس بچوں کی جیکٹس اور کپڑوں میں جذب کی تھی ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
پاکستان
جرائم
اسلام آباد کوریئر آفس میں ناروے کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے آئس برآمد
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 973 Views
- 3 سال ago

