پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج 86 ہزار کی حد عبور کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے سے 86 ہزار 291 پر آگیا۔اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔یکم اکتوبر سے 100 انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 663 پوائنٹس پر بند ہوا۔
خاص خبریں
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ، 86 ہزار کی حد عبور
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 163 Views
- 2 مہینے ago