معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا تاہم بعد میں یہ ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75پوائنٹس کی کمی سے 94 ہزار 688 پر آ گیا۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 95 ہزار 307 کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 763 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے