معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 663 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 16 ہزار 199 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 743 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 50.75 کروڑ شیئرز کے سودے 34.10 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 384 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 510 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے