نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں افغان سرزمین امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف استعمال نہ ہو۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پر حملے کی کوشش پر بھارتی حکومت سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان
دنیا
افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کیلئے کام کررہے ہیں ، امریکہ
- by Daily Pakistan
- اگست 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 427 Views
- 4 مہینے ago