الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ، دفتر خارجہ ،میڈیا سے گفتگو دفتر خارجہ نے پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق غیر ملکی حکومتوں کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی اور آزاد طرز حکمرانی کا معاملہ ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اپنا آئینی فرض سنجیدگی سے پورا کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی مبصرین کو بھی مدعو کیا گیا، پاکستانیوں کو ملک کے سیاسی عمل پر بات کرنے کا حق ہے، ہم اس پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
خاص خبریں
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ، دفتر خارجہ
- by Daily Pakistan
- فروری 15, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 499 Views
- 10 مہینے ago